قتل کیوں۔۔کیسے ۔۔ اور کس نے کیا؟ سامعہ شاہد قتل کیس میں حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہریت کی حامل پاکستانی لڑکی سامعہ شاہد کے قتل کا معمہ تا حال مکمل طور پر حل نہیں ہو سکا البتہ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ سامعہ شاہد کو غیرت کے نام پر بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا… Continue 23reading قتل کیوں۔۔کیسے ۔۔ اور کس نے کیا؟ سامعہ شاہد قتل کیس میں حیران کن انکشافات