25جولائی کو عوام کیساتھ ملکر اپنے والد کی ہتھکڑی کیسے کھولوں گا؟ قمرالاسلام کے بیٹے نے دبنگ اعلان کردیا، لیگی رہنماؤں کے اندر بجلی بھر گئی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن الزام میں گرفتار این اے 59 کے امیدوارقمر الاسلام کے بیٹے سالار الاسلام نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ کی چابی سے قمر الاسلام کی ہتھکڑی کھولیں گے آپ سب نے قمر الاسلام راجا بن کر میرا ساتھ دینا ہے۔ سالار الاسلام نے اپنے والد کی انتخابی مہم کے… Continue 23reading 25جولائی کو عوام کیساتھ ملکر اپنے والد کی ہتھکڑی کیسے کھولوں گا؟ قمرالاسلام کے بیٹے نے دبنگ اعلان کردیا، لیگی رہنماؤں کے اندر بجلی بھر گئی