ایک چھوٹی سی بات جو آپ بھی روزانہ کرتے ہیں لیکن اس سے کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں ؟ ماہرین کی تہلکہ خیز رپورٹ
لندن(آن لائن)بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ… Continue 23reading ایک چھوٹی سی بات جو آپ بھی روزانہ کرتے ہیں لیکن اس سے کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں ؟ ماہرین کی تہلکہ خیز رپورٹ