جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی میں بم دھماکہ ،متعدد ہلاکتیں
جنوبی وزیرستان(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپینکئی میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہواہے،متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہیں، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی میں ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا ہے۔ دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا… Continue 23reading جنوبی وزیرستان کے علاقے سپینکئی میں بم دھماکہ ،متعدد ہلاکتیں