اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری اور غلام سرور خان کو کلین چٹ مل گئی

datetime 14  جولائی  2021

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری اور غلام سرور خان کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) رنگ روڈ سکینڈل کی ابتدائی رپورٹ میں سیاسی شخصیات کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کابینہ کے کسی رکن کے ملوث ہونے کا ذکر نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، زلفی بخاری اور غلام سرور خان کو کلین چٹ مل گئی

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

datetime 19  جون‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

اسلام آباد(این این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری میں اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے 16 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت حاصل کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود کے منع کرنے کے باوجود سابق لینڈ ایکوزیشن کمشنر (ایل اے سی) وسیم تابش نے لینڈ ایکوائر کرنے… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، ہاؤسنگ سوسائٹیز کو نوازنے کے ثبوت مل گئے

رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

datetime 26  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب کے انسداد رشوت ستانی کے محکمے (اینٹی کرپشن) کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے کمشنر راولپنڈی آفس کا دورہ کیا اور رنگ روڈ منصوبہ سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم رنگ روڈ منصوبے کی دستاویزات کا جائزہ لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اولپنڈی… Continue 23reading رنگ روڈ اسکینڈل، اینٹی کرپشن نے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا