دبئی بھر میں کھانوں سے بھرے 100سے زائد رمضان فریج رکھ دئیے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی دنیا بھر میں مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کیلئے کافی اہتمام کیا جاتا ہے ۔اسی سلسلے میں دبئی میں بھی دردمند خاندانوں نے اپنے گھر کے باہر کھانے پینے کے اشیا سے بھرے فریج رکھے ہیں جنہیں رمضان فریج کا نام دیا گیا ہے اور اب… Continue 23reading دبئی بھر میں کھانوں سے بھرے 100سے زائد رمضان فریج رکھ دئیے گئے