صفر پر آئوٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا تہلکہ خیز انکشاف
آکلینڈ (آئی این پی)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے انڈین پریمیئر لیگ کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔ 38سالہ راس ٹیلر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صفر پر آئوٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے ۔ راس ٹیلر نے اپنی کتاب میں بتایا کہ مجھے… Continue 23reading صفر پر آئوٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا تہلکہ خیز انکشاف