راس الخیمہ میں مختلف عدالتی معاملات میں ملوث افراد کیلئے بڑی سہولت فراہم
راس الخیمہ(سی پی پی )راس الخیمہ میں مختلف عدالتی معاملات میں ملوث افراد کے لیے بڑی سہولت دے دی گئی ہے۔ اب رہائشی ذیلی عدالتوں کی جانب سے سنائے گئے فیصلوں کے خلاف آن لائن اپیل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ اپیل کورٹ کی جانب سے نئی الیکٹرانک سروس کا اجرا کرد یا گیا ہے۔ یہ… Continue 23reading راس الخیمہ میں مختلف عدالتی معاملات میں ملوث افراد کیلئے بڑی سہولت فراہم