رائے ونڈاجتماع ۔۔پریشانی کی خبرآگئی
پشاور(این این آئی) نوشہرہ سے لاہوررائیونڈ اجتماع کیلئے جانیوالے انیس افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ،حافظ آباد ٹریفک کے المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں آبائی علاقے نوشہرہ مصری بانڈہ پہنچا دی گئیںجاں بحق افراد نوشہرہ سے لاہور رائیونڈ اجتماع میں شرکت کے لیے جارہے تھے ۔نو شہرہ سے لاہور رائیونڈ… Continue 23reading رائے ونڈاجتماع ۔۔پریشانی کی خبرآگئی