کیا ذیابیطس میں مبتلا افراد میوہ جات کھا سکتے ہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے اور ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ایک دعوے کے مطابق 2030 میں دنیا میں بیماریوں کے باعث ہونے والے ہلاکتوں میں ذیابیطس ساتویں نمبر پر ہوگی۔ ذیابیطس کے شکار افراد کی… Continue 23reading کیا ذیابیطس میں مبتلا افراد میوہ جات کھا سکتے ہیں؟