6سال کے ذہنی معذور بچے کی جج بننے کی خواہش پوری
لاہور(سی پی پی )ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے 6سال کے ذہنی معذور بچے کی جج بننے کی خواہش پوری کردی،ایڈیشنل سیشن جج فرقان احمد نے ذہنی معذور بچے کو اپنی کرسی پر بٹھادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذہنی معذوز بچہ احمد اپنے والد کیساتھ کورٹ روم دیکھنے کیلئے عدالت میں آیا تھا۔ والد نے عدالت… Continue 23reading 6سال کے ذہنی معذور بچے کی جج بننے کی خواہش پوری