دیوالی کے بعد دہلی کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ
(آن لائن )بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں دیوالی کی اگلی صبح اسموگ چھائی رہی، دیوالی کے بعد شہر میں فضائی آلودگی کے انتہائی خطرناک مناظر دیکھے گئے، ہندو برداری دیوالی کے تہوار پر عموماً پٹاخے جلاتی ہے، لیکن رواں سال روشنیوں کے تہوار میں فائر ورک پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیارپورٹ کے… Continue 23reading دیوالی کے بعد دہلی کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ