بالی ووڈ انڈسٹری میں خواتین سے دہرا معیار:دیامرزا بھی بول پڑی
ممبئی (شوبز ڈیسک) 36 سالہ اداکارہ دیا مرزا نے بولی وڈ انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ دہرے معیار برتنے اور انہیں مردوں کے برابر حیثیت نہ دیے جانے پر خاموشی توڑی ہے۔ممبئی مرر سے خصوصی بات کرتے ہوئے 36 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ وہ جان بوجھ کر ایک منصوبے اور فیصلے کے تحت گزشتہ… Continue 23reading بالی ووڈ انڈسٹری میں خواتین سے دہرا معیار:دیامرزا بھی بول پڑی