جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2017

دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کے لئے روس سے چار آئی ایم 35 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی لہر کے بعد دہشت گردی کے خلالف جنگ میں موثر کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے قلع قمع کرنے کے لیے حکومت… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف موثر کارروائی،پاکستان نے روس سے فوری مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

ن لیگ کے تین اہم وزیردہشت گردوں کے نشانے پر،تشویشناک انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2017

ن لیگ کے تین اہم وزیردہشت گردوں کے نشانے پر،تشویشناک انکشافات

لاہور(آئی این پی)پنجاب کابینہ کے اہم وزراء کو سیکورٹی خطرات لاحق ہونے کا انکشا ف جبکہ احساس اداروں نے صوبائی وزراء اور اہم حکومتی شخصیات کو اپنی سر گر میاں محدود کر نے اور سیکورٹی سخت رکھنے کا مشورہ دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے اہم وزراء کو سیکورٹی خطرات لاحق ہیں جسکے… Continue 23reading ن لیگ کے تین اہم وزیردہشت گردوں کے نشانے پر،تشویشناک انکشافات

افغان سیکورٹی فورسز بالاخرحرکت میں ،اہم ترین دہشت گرد کو ٹھکانے لگانے کا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

افغان سیکورٹی فورسز بالاخرحرکت میں ،اہم ترین دہشت گرد کو ٹھکانے لگانے کا دعویٰ کردیا

کابل (آئی این پی )افغان سیکورٹی فورسز نے پاکستانی عسکریت پسندوں کے سابق رہنما اور القاعدہ کے اہم کمانڈر سیف اللہ اختر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق این ڈی ایس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نو جنوری کو نیشنل ڈائریکوریٹ… Continue 23reading افغان سیکورٹی فورسز بالاخرحرکت میں ،اہم ترین دہشت گرد کو ٹھکانے لگانے کا دعویٰ کردیا

’’پاک فوج ان ایکشن ‘‘ دہشت گردوں کی پاکستان میںگھسنے کی کوشش ۔۔ شاہینوں نے کیا علاج کر ڈالا ؟ 

datetime 19  فروری‬‮  2017

’’پاک فوج ان ایکشن ‘‘ دہشت گردوں کی پاکستان میںگھسنے کی کوشش ۔۔ شاہینوں نے کیا علاج کر ڈالا ؟ 

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں کارروائیاں کر کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کرم ایجنسی کے علاقوں سپر کوٹ اور پارا چمکنی میں دہشت گرد افغانستان سے پاکستان کی سرحدی حدود میں داخل ہو رہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے ان پر حملہ کر دیا۔اس دوران دہشت گردوں… Continue 23reading ’’پاک فوج ان ایکشن ‘‘ دہشت گردوں کی پاکستان میںگھسنے کی کوشش ۔۔ شاہینوں نے کیا علاج کر ڈالا ؟ 

’’سیہون شریف دھماکہ ‘‘ ہم ترین گرفتاری ہو گئی ۔۔ سنسنی خیز انکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2017

’’سیہون شریف دھماکہ ‘‘ ہم ترین گرفتاری ہو گئی ۔۔ سنسنی خیز انکشافات

سیہون (این این آئی)سیہون بم دھاکے کا مبینہ سہولت کار خیرپور کے نواحی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا جس سے تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم سے تفتیش کے دوران سیہون دھماکے میں شکارپور سے تعلق رکھنے والے حفیظ بروہی گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے… Continue 23reading ’’سیہون شریف دھماکہ ‘‘ ہم ترین گرفتاری ہو گئی ۔۔ سنسنی خیز انکشافات

’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2017

’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

راولپنڈی(آن لائن)حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد دہشگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ملک بھر کی جیلوں میں موجود348 قیدیوں کی پھانسی کی سزائوں پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ سمیت ملک بھرکی جیلوں میں پھانسی کی سزائوں کے منتظر سنگین ترین مقدمات کے 138… Continue 23reading ’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان میں دہشت گردی،روسی صدر پیوٹن کا پاکستانیوں کوپیغام،اہم اعلان کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

پاکستان میں دہشت گردی،روسی صدر پیوٹن کا پاکستانیوں کوپیغام،اہم اعلان کردیا

اسلام آباد/ماسکو(آئی این پی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے سیہون شریف میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس طرح کی دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں ہے ، امید ہے واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا ملے… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی،روسی صدر پیوٹن کا پاکستانیوں کوپیغام،اہم اعلان کردیا

کراچی،سکیورٹی خدشات،مزارقائدکو2روزکےلئے بندکردیاگیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

کراچی،سکیورٹی خدشات،مزارقائدکو2روزکےلئے بندکردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مزارقائدکوبندکردیاگیاہے ۔مزارقائدانتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کےپیش نظرمزارقائد کو شہریوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ریزیڈنٹ انجینئر مزار قائد محمد عارف نے بتایاکہ مزار کو 2 روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔یادرہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر… Continue 23reading کراچی،سکیورٹی خدشات،مزارقائدکو2روزکےلئے بندکردیاگیا

پنجاب سمیت ملک بھرمیں آپریشن ،100دہشتگردہلاک کردیئے گئے،آئی ایس پی آر

datetime 17  فروری‬‮  2017

پنجاب سمیت ملک بھرمیں آپریشن ،100دہشتگردہلاک کردیئے گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کے دوران 100 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کاتعلق مختلف تنظیموں سے ہے، 24 گھنٹے کے دوران کئےگئےآپریشنز میں متعدد دہشت گرد گرفتار کئے گئے… Continue 23reading پنجاب سمیت ملک بھرمیں آپریشن ،100دہشتگردہلاک کردیئے گئے،آئی ایس پی آر

Page 3 of 6
1 2 3 4 5 6