پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ

8  مارچ‬‮  2021

پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کاخدشہ ہے۔شیخ رشید نے پمز ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پولیس اور فوج نے اپنی جانوں پر کھیل کر ہماری حفاظت کی، اس… Continue 23reading پاکستان کے 3 بڑے شہروں میں دہشت گردی کا خدشہ