وزیراعظم ہاؤس وڈیو لیک معاملے میں انتہائی اہم پیش رفت، دو افراد گرفتار
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم ہاؤس میں فون ٹیپ کرنے اور وڈیو لیک کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور انٹیلی جنس ادارے نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے، ایک گرفتار شخص کا تعلق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے سے جبکہ دوسرا وسطی پنجاب سے ہے، دونوں گرفتار ہیکرز کو نامعلوم مقام پر… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس وڈیو لیک معاملے میں انتہائی اہم پیش رفت، دو افراد گرفتار