دورہ بھارت کے دوران ہلیری کلنٹن کا ہاتھ ٹوٹ گیا
نئی دہلی (آئی این پی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن بھارتی دورے کے دوران باتھ ٹب میں گر کر اپنا ہاتھ توڑوا بیٹھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلیری کلنٹن ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پذیر ہیں جہاں وہ باتھ ٹب میں گرنے کے باعث خود کو زخمی کروا… Continue 23reading دورہ بھارت کے دوران ہلیری کلنٹن کا ہاتھ ٹوٹ گیا