فرانسیسی شہزادی اینی کا دل چرا لیا گیا، چور نے کھڑکی توڑ کر یہ دل کیسے چرایا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
لندن(آئی این پی/شِنہوا)فرانسیسی شہزادی اینی کا دل چرالیا گیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف ڈیلی نے اس کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سولہویں صدی عیسویں کی شہزادی کا دل سونے کے ڈبے میں بند کرکے ایک صندوق میں رکھا گیا تھا۔ لیکن کسی چور نے کمرے کی کھڑکی توڑ کر یہ دل چرالیا۔دل مغربی فرانس… Continue 23reading فرانسیسی شہزادی اینی کا دل چرا لیا گیا، چور نے کھڑکی توڑ کر یہ دل کیسے چرایا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں