ورلڈ بنک نے سی پیک بارے ایسی رپورٹ جاری کر دی کہ دشمن ممالک کی نیندیں حرام ہو گئیں!!
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، ٹرانسپورٹیشن کی رکاوٹیں دور ہوں گی جبکہ بجلی کی قلت کا بھی خاتمہ ہوگا۔ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں سے زراعت اورآب پاشی سمیت توانائی اور… Continue 23reading ورلڈ بنک نے سی پیک بارے ایسی رپورٹ جاری کر دی کہ دشمن ممالک کی نیندیں حرام ہو گئیں!!