سمندر میں پھینکے جانے والے پلاسٹک کو کم کرنے کیلئے معاہدہ دنیا کے کتنے ممالک نے دستخط کئے؟
نیویارک( آن لائن )180 ممالک کے درمیان سمندر میں پھینکے جانے والے پلاسٹک کو کم کرنے کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تمام ممالک باسل کنونشن میں ترمیم کرنے پر آمادہ ہوئے تاکہ پلاسٹک پر عالمی تجارت کو مزید شفاف، بہتر اور اصولوں کے مطابق کیا جاسکے اور ساتھ ہی… Continue 23reading سمندر میں پھینکے جانے والے پلاسٹک کو کم کرنے کیلئے معاہدہ دنیا کے کتنے ممالک نے دستخط کئے؟