جمعہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2024 

دریا میں بہہ کہ ایک بھارتی شہری کی لاش پاکستان پہنچ گئی ،پھر کیا ہوا، جانئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

دریا میں بہہ کہ ایک بھارتی شہری کی لاش پاکستان پہنچ گئی ،پھر کیا ہوا، جانئے

سیالکوٹ(سی پی پی )بھارتی شہری کی لاش دریائے چناب میں بہہ کرپاکستانی علاقے میں پہنچ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے دریائے چناب میں بھارتی شہری کی لاش بہہ کر پاکستانی علاقے میں آگئی تھی، پنجابرینجرزنے قانونی کارروائی کے بعدبھارتی سیکیورٹی فورسزکی شناخت پرلا ش بھارتی سیکیورٹی فورسزکے حوالے کردی۔

پاکستان کو بنجر بنانے کے بھارتی منصوبےکا آغاز، پہلا بڑا دریا ریگستان میں تبدیل ، فشریز کی صنعت بھی تباہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کو بنجر بنانے کے بھارتی منصوبےکا آغاز، پہلا بڑا دریا ریگستان میں تبدیل ، فشریز کی صنعت بھی تباہ

سیالکوٹ ( آئی این پی)ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد میںمسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔پانی کی کمی کے باعث نہر مرالہ راوی لنک کے بعد نہر اپر چناب کے بند ہونے کے قوی امکانات ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے چناب ،جموں توی، مناور توی کے سنگم ہیڈ مرالہ کے… Continue 23reading پاکستان کو بنجر بنانے کے بھارتی منصوبےکا آغاز، پہلا بڑا دریا ریگستان میں تبدیل ، فشریز کی صنعت بھی تباہ

کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک)دریائے چناب پانی کی شدید کمی کے باعث ریگستان کا منظر پیش کرنے لگا، سابئیریا سے آنے والے پرندوں نے دریاؤں اور ندی نالوں کی بجائے مقبوضہ کشمیر کو قیام گاہ میں تبدیل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے پاکستان میں داخل دریائے چناب، دریائے جموں توی اور دریائے مناور توی… Continue 23reading کل جہاں ٹھاٹھیں مارتا پانی ہوتا تھا اور کشتیاں چلتی تھیں ،پاکستان کا اہم ترین دریاریگستان میں تبدیل،لرزہ خیزانکشافات

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے راوی دریائے ،ستلج ،دریائے بیاس کے بعد دریائے چناب بھی صحرا میں تبدیل کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے راوی دریائے ،ستلج ،دریائے بیاس کے بعد دریائے چناب بھی صحرا میں تبدیل کردیا

سیالکوٹ ( آن لائن )بھارتی آبی جارحیت ،دریائے راوی دریائے ،ستلج ،دریائے بیاس کے بعد دریائے چناب بھی صحرا میں تبدیل کردیا۔محکمہ انہار ہیڈ خانکی ،ہیڈ قادر آباد اور ہیڈ تریموں سے برآمد ہونے والی نہروں کو رواں رکھنے کے لئے دریائے جہلم کا پانی حاصل کرنے پر مجبور۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading بھارتی آبی جارحیت ،دریائے راوی دریائے ،ستلج ،دریائے بیاس کے بعد دریائے چناب بھی صحرا میں تبدیل کردیا

بھارت نے پاکستان پر ’’آبی حملہ‘‘ کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستان پر ’’آبی حملہ‘‘ کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

سیالکوٹ(آئی این پی) بھارت نے پانی روک لیا۔ چناب کا پانی چار ہزار ایک سو بیس کیوسک رہ گیا‘ پانی کی کمی کی وجہ سے دریا خشک ہورہا ہے اور نہر مرالہ راوی لنک مکمل طور پر خشک ہوگئی۔ سندھ طاس معاہدہ کے تحت بھارت روزانہ 55ہزار کیوسک پانی دریائے چناب میں چھوڑنے کا پابند… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر ’’آبی حملہ‘‘ کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

Page 2 of 2
1 2