معروف کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا
واشنگٹن(این این آئی)کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس نے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو خطرہ کیا ہے؟ آخر خرم پرویز کو کب فئیر ٹرائل کا موقع دیا جائے گا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading معروف کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا