شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ سانحہ ماڈل ٹائون کے ماسٹر مائنڈز ہیں،خرم نواز گنڈاپور
لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کے حوالے سے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے قتل عام کا منصوبہ اس وقت… Continue 23reading شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ سانحہ ماڈل ٹائون کے ماسٹر مائنڈز ہیں،خرم نواز گنڈاپور