’’کاش سب اسلامی ممالک ان سکھوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لیتے‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں قاتل سوچی اور سفاک بدھ غندوئوں کے مظالم کا نشانہ بننے والے روہنگیا مسلمان ابھی تک اسلامی ممالک سے کسی محمد بن قاسم کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ آئے اور ان کے رستے زخموں پر مرہم رکھے مگر تاحال صرف برائے نام امداد اور زبانی جمع خرچ کے علاوہ… Continue 23reading ’’کاش سب اسلامی ممالک ان سکھوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لیتے‘‘