خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی وضاحت نا کافی ہے، ترکی نے تحقیقاتی رپورٹ مستردکردی
انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی بیان ناکافی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکام کی طرف سے اس بات کا بھی اصرار کیا گیا ہے کہ یہ قتل پہلے سے کی گئی منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش… Continue 23reading خاشقجی کے قتل سے متعلق سعودی وضاحت نا کافی ہے، ترکی نے تحقیقاتی رپورٹ مستردکردی