بھارت میں خاتون کی امامت میں نماز کی ادائیگی،مردوں نے پیچھے نماز اداکی،ایسا کرنا جائز ہے کہ نہیں؟پاکستان کے معروف علماء نے وضاحت کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں خاتون کی جانب سے مردوں کی امامت کے معاملے پر پاکستان میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے عورت کی امامت کو غیر شرعی قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ کے ایک گاؤں کی رہائشی 34 سالہ خاتون جمیٹھا نے نماز… Continue 23reading بھارت میں خاتون کی امامت میں نماز کی ادائیگی،مردوں نے پیچھے نماز اداکی،ایسا کرنا جائز ہے کہ نہیں؟پاکستان کے معروف علماء نے وضاحت کردی