خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا
راولپنڈی(این این آئی)خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا۔ پولیو ورکر کے مطابق وہ تھانہ جاتلی کے علاقے میں ڈیوٹی پر تھی کہ رکشہ ڈرائیور عرفان عرف فانی نے نازیبا الفاظ کہے اور زدوکوب کرنے کی کوشش کی۔ خاتون پولیو ورکر کو… Continue 23reading خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا