پنجاب حکومت کا لاہور میں خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت نے لاہور میں خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے،یہ یونیورسٹی محکمہ اوقاف کے زیرانتظام میاں میر میں واقع قرآن انسٹی ٹیوٹ میں قائم کی جائے گی۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا لاہور میں خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ