حوثی باغیوں نے تنخواہ کے لیے عدن آنے والے 180 ملازمین اغواء کرلیے
صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی شدت پسندوں نے ملک کے مختلف علاقوں سے تنخواہیں لینے کے لیے عبوری دارالحکومت عدن کا رخ کرنے والے 180 سرکاری ملازمین کو اغواء کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سرکاری ملازمین نے حوثیوں کو بتایا کہ وہ تنخواہوں کے حصول کے لیے… Continue 23reading حوثی باغیوں نے تنخواہ کے لیے عدن آنے والے 180 ملازمین اغواء کرلیے