حوثیوں کے ہاتھوں یمن کے تاریخی شہرکے صفحہ ہستی سے مٹنے کا خطرہ
صنعاء(این این آئی)یمن میں حکومت کے خلاف برسرجنگ ایران نواز حوثی گروپ نے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ملک کے تاریخی شہر زبید میں سیکڑوں کی تعداد میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں جس کے نتیجے میں شہر کے وجود کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی پہلے بھی الزبید شہر… Continue 23reading حوثیوں کے ہاتھوں یمن کے تاریخی شہرکے صفحہ ہستی سے مٹنے کا خطرہ