عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے عملے نے واپس کردی
لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے عملے نے واپس کردی۔عمران خان کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس ہاؤس میں موجود عملہ کو درخواست جمع کروائی تھی جس پر وہاں تعینات اہلکار نے وکیل سے کہا آپ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں یہاں… Continue 23reading عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے عملے نے واپس کردی