ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حضرت موسی علیہ السلام سے بڑا عالم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

حضرت موسی علیہ السلام سے بڑا عالم

ایک دن حضرت موسیٰ ؑبنی اسرائیل کی ایک جماعت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں ایک شخص آیا اور اس نے آپ سے پوچھا کیا آپ جانتے ہیں کہ(دنیا میں) کوئی آپ سے بھی بڑھ کر عالم موجود ہے؟ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا نہیں۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ اسلام کے… Continue 23reading حضرت موسی علیہ السلام سے بڑا عالم

جنت سے لائی گئی وہ لاٹھی جس نے انسان کی زندگی بدل ڈالی اس سے کیا ، کیا معجزات ظہور پذیر ہوئے ؟ایمان افروز رپورٹ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

جنت سے لائی گئی وہ لاٹھی جس نے انسان کی زندگی بدل ڈالی اس سے کیا ، کیا معجزات ظہور پذیر ہوئے ؟ایمان افروز رپورٹ

یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وہ مقدس لاٹھی ہے جس کو’’عصاءِ موسیٰ‘‘کہتے ہیں اس کے ذریعہ آپ کے بہت سے اُن معجزات کا ظہور ہوا جن کو قرآن مجید نے مختلف عنوانوں کے ساتھ بار بار بیان فرمایا ہے۔اِس مقدس لاٹھی کی تاریخ بہت قدیم ہےجو اپنے دامن میں سینکڑوں اُن تاریخی واقعات کو… Continue 23reading جنت سے لائی گئی وہ لاٹھی جس نے انسان کی زندگی بدل ڈالی اس سے کیا ، کیا معجزات ظہور پذیر ہوئے ؟ایمان افروز رپورٹ

حضرت موسیٰ ؑ کا مشہور عصا دراصل کہاں سے آیا تھا اور اس کے اندر کیا ،کیا خصوصیات تھیں؟وہ معلومات جس سے آپ پہلے واقف نہ ہونگے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

حضرت موسیٰ ؑ کا مشہور عصا دراصل کہاں سے آیا تھا اور اس کے اندر کیا ،کیا خصوصیات تھیں؟وہ معلومات جس سے آپ پہلے واقف نہ ہونگے

یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وہ مقدس لاٹھی ہے جس کو’’عصاءِ موسیٰ‘‘کہتے ہیں اس کے ذریعہ آپ کے بہت سے اُن معجزات کا ظہور ہوا جن کو قرآن مجید نے مختلف عنوانوں کے ساتھ بار بار بیان فرمایا ہے۔اِس مقدس لاٹھی کی تاریخ بہت قدیم ہےجو اپنے دامن میں سینکڑوں اُن تاریخی واقعات کو… Continue 23reading حضرت موسیٰ ؑ کا مشہور عصا دراصل کہاں سے آیا تھا اور اس کے اندر کیا ،کیا خصوصیات تھیں؟وہ معلومات جس سے آپ پہلے واقف نہ ہونگے

دنیا کی ایسی جگہ جہاں سورج کی روشنی صرف ایک دفعہ گئی، تاقیامت دوبارہ نہیں جائے گی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

دنیا کی ایسی جگہ جہاں سورج کی روشنی صرف ایک دفعہ گئی، تاقیامت دوبارہ نہیں جائے گی

ایک دفعہ ایک عیسائی بادشاہ نے چند سوالات لکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجے اور ان کے جوابات آسمانی کتابوں کی رُو سے دینے کا مطالبہ کیا۔ ان میں سے ایک سوال تھا کہ ’’دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے، جہاں آغاز سے لے کر قیامت تک صرف ایک دفعہ… Continue 23reading دنیا کی ایسی جگہ جہاں سورج کی روشنی صرف ایک دفعہ گئی، تاقیامت دوبارہ نہیں جائے گی

جانوروں کی زبان سکھا دیں

datetime 3  جنوری‬‮  2019

جانوروں کی زبان سکھا دیں

ایک شخص نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی کہ مجھے جانوروں کی زبان سکھا دیں۔ عین ممکن ہے کہ ان کی باتوں سے مجھے کسی قدر عبرت حاصل ہو کیونکہ انسانوں کی باتیں تو ان کے اپنے ہی مفاد کے گرد گھومتی ہیں۔ عین ممکن ہے کہ جانور محض آخرت کے بارے میں… Continue 23reading جانوروں کی زبان سکھا دیں

وہ مقام جہاں حضرت موسی ؑ کی نبوت ملنے اور فرعون کو بھیجے جانے تک10سال تک تربیت کی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

وہ مقام جہاں حضرت موسی ؑ کی نبوت ملنے اور فرعون کو بھیجے جانے تک10سال تک تربیت کی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت موسیٰ علیہ السلام نبوت ملنے اور فرعون کی جانب بھیجے جانے سے قبل کہاں رہے اس سے متعلق بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ نے تقریباََ ایک دہائی یا اس سے کچھ زیادہ وقت مصر سے باہر گزارا اور پھر جب اللہ نے نبوت سے سرفراز فرما کر فرعون کی جانب مصر… Continue 23reading وہ مقام جہاں حضرت موسی ؑ کی نبوت ملنے اور فرعون کو بھیجے جانے تک10سال تک تربیت کی گئی

’’دعائے موسیٰ ؑاور ایک گناہ گارکی توبہ ‘‘

datetime 6  جون‬‮  2017

’’دعائے موسیٰ ؑاور ایک گناہ گارکی توبہ ‘‘

بنی اسرائیل کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑ گیا، مدتوں سے بارش نہیں ہو رہی تھی۔ لوگ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پاس گے اور عرض کیا: یا کلیم اللہ! رب تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ بارش نازل فرمائےچنانچہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو ہمراہ لیا اور بستی سے باہر دعا… Continue 23reading ’’دعائے موسیٰ ؑاور ایک گناہ گارکی توبہ ‘‘

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا واقعہ

datetime 29  مئی‬‮  2017

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا واقعہ

امام جلال الدین رومی ؒ ایک حکایت میں لکھتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی کہ اُسے چوپایوں اور پرندوں کی بولی سکھا دیں۔ آپ نے اُسے منع کیا کہ یہ بات خطرناک ہے۔وہ اس سے باز رہے۔ اُس نے اسرار کیا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اُسے… Continue 23reading حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا واقعہ

بکریاں چرانے سے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

بکریاں چرانے سے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نبوت سے قبل حضرت شعیب علیہ السلام کے ہاں بکریاں چرایا کرتے تھے۔ ایک دن ایک بکری ریوڑ سے الگ ہو کر کہیں کھو گئی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام جنگل میں اسے آگے پیچھے تلاش کرتے کرتے بہت دُور نکل گئے۔ اِس سے آپ کے پاؤں پر ورم آ گئے اور… Continue 23reading بکریاں چرانے سے

Page 1 of 2
1 2