آج کل معاشرے میں بال کٹوانے کے جو نئے طریقے رائج ہیں ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟
محمد بن سلام نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے مخلد بن یزید نے خبر دی ، کہا کہ مجھے ابن جریج نے خبر دی ، کہا کہ مجھے عبیدا للہ بن حفص نے خبر دی ، انہیں عمروبن نافع نے خبردی ، انہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام نافع نے… Continue 23reading آج کل معاشرے میں بال کٹوانے کے جو نئے طریقے رائج ہیں ان کے بارے میں جناب رسول کریم ﷺ نے کیا فرمایا ہے ؟