ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حج سیزن میں حرمین کا پیغام پہنچانے کے لیے حرم میڈیا نخلستان اقدام کا آغاز

datetime 25  جون‬‮  2023

حج سیزن میں حرمین کا پیغام پہنچانے کے لیے حرم میڈیا نخلستان اقدام کا آغاز

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے ادارے نے حرمین شریفین حج سیزن میں میڈیا کے ساتھ انضمام اور ہم آہنگی حاصل کرنے کے لیے حرم میڈیا نخلستان کے اقدام کا آغاز کردیا ہے۔ اس اقدام کا آغاز شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس کی رہنمائی میں کیا گیا ہے۔ اقدام کا… Continue 23reading حج سیزن میں حرمین کا پیغام پہنچانے کے لیے حرم میڈیا نخلستان اقدام کا آغاز

حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

datetime 16  مئی‬‮  2023

حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہاکہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی حج اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ نہیں جا… Continue 23reading حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

سعودیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری حج سیزن میں نوکریوں کے دروازے کھول دئیے گئے

datetime 5  جون‬‮  2022

سعودیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری حج سیزن میں نوکریوں کے دروازے کھول دئیے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے مکہ المکرمہ گورنری کے تعاون سے سعودی شہریوں اور غیر ملکی رہائشیوں کو حج کے موسم میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہش مند حضرات اجیر پلیٹ فارم سے حج ورک پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔سعودی پریس… Continue 23reading سعودیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری حج سیزن میں نوکریوں کے دروازے کھول دئیے گئے

حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

datetime 11  جولائی  2020

حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

ریاض(این این آئی)مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، زراعت اور پانی کی وزارت نے رواں سال 1441 ہجری کے لیے حج سیزن کے سلسلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی تربیت یافتہ ویٹرنری(جانوروں کے علاج سے متعلق)عملہ فراہم کر دیا گیا ہے۔ یہ عملہ رواں ماہ 20 ذو القعدہ سے لے… Continue 23reading حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

اگلے حج سیزن سے حجاج کو پاسپورٹ کی جگہ کیا چیز دی جائے گی ، اعلان کر دیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

اگلے حج سیزن سے حجاج کو پاسپورٹ کی جگہ کیا چیز دی جائے گی ، اعلان کر دیا گیا

سرگودھا(این این آئی )اگلے حج سیزن سے حجاج کو پاسپورٹ کی جگہ سمارٹ حج کارڈ شروع ہو گا۔ جس کے ہوتے ہوئے حجاج کو سعودی عرب میں قیام کے دوران پاسپورٹ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔زرائع کے مطابق سمارٹ حج کارڈ کے اجراء سے حجاج کوایئر پورٹس پر پاسپورٹ کی ضرورت پیش نہیں آئے… Continue 23reading اگلے حج سیزن سے حجاج کو پاسپورٹ کی جگہ کیا چیز دی جائے گی ، اعلان کر دیا گیا

حج سیزن کیلئے سعودی عرب کے سیزنل ورک ویزوں کا اجراء

datetime 20  جولائی  2019

حج سیزن کیلئے سعودی عرب کے سیزنل ورک ویزوں کا اجراء

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ حج سیزن کے لیے مختلف ممالک سے افرادی قوت لانے کے لیے عارضی طور پر ویزے جاری کیے جاتے ہیں جو 6 ماہ کے لیے کارآمد ہوتے ہیں۔اس ضمن میں وزارت محنت کا کہنا ہے کہ وہ… Continue 23reading حج سیزن کیلئے سعودی عرب کے سیزنل ورک ویزوں کا اجراء

مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 22  جولائی  2018

مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے والے 72ہزار سے زائد افراد کو چیک پوسٹوں سے لوٹا دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ حج سیزن کا آغاز 25 شوال سے ہو جاتا ہے اس دوران مملکت میں مقیم وہ تارکین جن… Continue 23reading مکہ مکرمہ جانیوالے 72ہزار غیر ملکیوں کو نکال دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی