حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا

17  جولائی  2019

حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوۃ کےسربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے انہیں راستے سے گرفتار کیا گیا ۔ ذرائع نے بتا یا کہ حافظ سعید پر مختلف تھانوں مقدمات درج تھے جن کی ضمانت کیلئے وہ لاہور سے انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کی عدالت جارہے… Continue 23reading حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا