رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر کے تشددکا معاملہ ،مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر کی جانب سے مبینہ فائرنگ کے واقعے نے پارلیمانی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کئی خواتین ایم این ایز لڑائی جھگڑے سے واقف تھیں۔حکمراں جماعت تحریک انصاف کا بھرپور… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر شوہر کے تشددکا معاملہ ،مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے