سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ کامیابی سے پسپا کردیا،2 جوان شہید اور میجر زخمی
راولپنڈی (این این آئی)دہشت گردوں کی بلوچستان میں ہرنائی کے قریب خوست کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ کیا گیا،فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عاطف اور سپاہی قیوم دہشت گردوں سے بہادری کیساتھ لڑتے ہوئے شہید، میجر عمر زخمی ہوگئے، دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں… Continue 23reading سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ کامیابی سے پسپا کردیا،2 جوان شہید اور میجر زخمی