طالبان اگلی دو جنگیں امریکی ہتھیاروں سے لڑ سکتے ہیں ٗ اہم انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی میڈیاکے مطابق طالبان اپنی اگلی دوجنگیں امریکی ہتھیاروں سے لڑ سکتے ہیں۔اب طالبان کے ہاتھ روسی ساختہ کلاشنکوفیں کم، امریکی ایم فور کاربائنز اور ایم16رائفلیں زیادہ نظر آتی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی شائع خبر کے مطابق اسکائی نیوز کے تجزیہ کار گراہم رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ان… Continue 23reading طالبان اگلی دو جنگیں امریکی ہتھیاروں سے لڑ سکتے ہیں ٗ اہم انکشافات