مریدکے: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،ٹرک نے موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون کو کچل ڈالا، خاتون جاں بحق، پیٹ میں موجود بچہ سڑک پر جا گرا
مریدکے(آن لائن) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔جی ٹی روڈ ایس اے گارڈن کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون کو کچل ڈالا، خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون کے پیٹ میں موجود بچہ سڑک پر جا گرا۔ ریسکیو ٹیم نے بچے کو لاہور ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading مریدکے: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،ٹرک نے موٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون کو کچل ڈالا، خاتون جاں بحق، پیٹ میں موجود بچہ سڑک پر جا گرا