نئے چیف جسٹس آف پاکستان نے حلف اٹھا لیا۔۔۔ ان کی زندگی پر مختصر جھلکیاں
اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان کے 25 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر ممنون حسین نے جسٹس میاں ثاقب نثار سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز ڈاکٹر اکرام الحق نے تلاوت سے کیا،جس کے بعد میاں ثاقب نثار نے عہدے سے وفاداری کا حلف اٹھایا۔ اس… Continue 23reading نئے چیف جسٹس آف پاکستان نے حلف اٹھا لیا۔۔۔ ان کی زندگی پر مختصر جھلکیاں