اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

’’میں چترال گیا وہاں کے دلکش مناظر اور گورننس سے بہت متاثر ہوا‘‘ جرمن سفیر مارٹن کوہلر حامد میر کے پروگرام میں چترال کی خوبصورتی، وہاں کی ترقی، حکومتی نظام اور مقامی ایڈمنسٹریشن کی تعریف کرتے ہوئے