جرمن شہر کارلسروے سے داعش کے جنگجو کی مشتبہ بیوی گرفتار
برلن(این این آئی)جرمن حکام نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ شام میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے لیے کام کرتی رہی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق جنوبی جرمن شہر کارلسروئے میں31 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ یہ خاتون شام میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے کام… Continue 23reading جرمن شہر کارلسروے سے داعش کے جنگجو کی مشتبہ بیوی گرفتار