بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین سمارٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی ’’الیکٹروکیور‘‘ متعارف کرانے کی تیاریاں، آزمائشی بنیادوں پر استعمال کا آغاز، کنڈا ڈالنے والے فوری پکڑے جائیں گے
اسلام آباد ( این این آئی ) حکومت نے بجلی چوری کے سدباب کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کر لیا، صارفین کو ناصرف پوری بجلی ملے گی بلکہ بجلی کے مختلف پیکجز ایزی لوڈ کی صورت میں بھی حاصل کر سکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین… Continue 23reading بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین سمارٹ میٹرنگ ٹیکنالوجی ’’الیکٹروکیور‘‘ متعارف کرانے کی تیاریاں، آزمائشی بنیادوں پر استعمال کا آغاز، کنڈا ڈالنے والے فوری پکڑے جائیں گے