احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس کی سماعت (کل) منگل 23جولائی کو ہوگی ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کریگا ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دہ کاز لسٹ کے مطابق مبینہ ویڈیو… Continue 23reading احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس سے متعلق اہم فیصلہ