تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانیوں کیلئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک جاپان تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانیوں کے لیے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز ، نو سو پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے ، پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں.دو ہزار ڈالر سے زائد تنخواہ ، رہائش اور دیگر سہولتیں بھی شامل ہیں جبکہ انٹرن شپ ویزے بھی لگنا شروع ہوگئے ۔کئی… Continue 23reading تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانیوں کیلئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز