ثنا جاوید کی دوسری بہن کی بھی شوبز میں انٹریتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

15  جنوری‬‮  2021

ثنا جاوید کی دوسری بہن کی بھی شوبز میں انٹریتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید کی چھوٹی بہن تہمینہ جاوید نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ثنا جاوید کی بہن حنا جاوید کی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب انٹری کے بعد اب اْن کی دوسری بہن تہمینہ جاوید بھی اپنی بہنوں کے نقشِ قدم پر چلتے… Continue 23reading ثنا جاوید کی دوسری بہن کی بھی شوبز میں انٹریتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں پر خاموشی توڑ دی

9  جنوری‬‮  2020

ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں کی تردید کر دی۔حال ہی میں ثنا جاوید اور عمیر جسوال بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ دونوں رواں سال شادی کریں گے ۔ جس پر ثنا جاوید اور عمیر جسوال نے کہا ہے کہ ابھی ان کا شادی… Continue 23reading ثنا جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں پر خاموشی توڑ دی

جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں فراموش نہیں کر سکتی : ثنا جاوید

1  دسمبر‬‮  2019

جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں فراموش نہیں کر سکتی : ثنا جاوید

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، اکیلا انسان کچھ بھی نہیں ہوتا اور اسے زندگی کے کسی موڑ پر ضرور کسی اپنے کی مدد درکار ہوتی ہے ،جن کے دوست نہیں ہیں انہیں اپنے… Continue 23reading جن لوگوں نے کیرئیر میں آگے بڑھنے میں مدد دی انہیں فراموش نہیں کر سکتی : ثنا جاوید

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

7  ‬‮نومبر‬‮  2019

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ وہ ڈرامہ سیریل رسوائی میں انہیں پسند کرنے پر شائقین کی مشکور ہیں ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ ان کی محنت رنگ لائے گی اور لوگ ان کے کردار کو… Continue 23reading ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل ’’رسوائی‘‘ کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

26  جون‬‮  2019

عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید

کراچی(یواین پی)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ جاندار کردار اور عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں ،عمران عباس کے ساتھ میری جوڑی پسند کی جارہی ہے ہم نے اب تک جو بھی سیریل کی اسکو پسند کیا گیا اس بار میں اورعمران عباس ایک بار پھر نئی ڈرامہ سیریل ‘ڈر… Continue 23reading عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید