تیل کی سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں کی اونچی اُڑان، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سنگاپور سٹی /ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں اور تیل کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 19.5 فیصد تک کا ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 1990-91 کی خلیجی جنگ کے بعد ایک دن میں تیل کی… Continue 23reading تیل کی سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں کی اونچی اُڑان، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا