چار ہزار یورو لیکرتارکین وطن کو صرف 40منٹ میں یورپ پہنچانے والا گروہ گرفتار،حیرت انگیزانکشافات
میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپانوی حکام نے مراکش میں ایک ایسے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے جو انتہائی تیز رفتار کشتیوں کی مدد سے فی کس چار ہزار یورو لے کر غیر قانونی تارکین وطن کو آدھ گھنٹے میں اسپین میں داخل کرا دیتا تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق ہسپانوی پولیس نے کہاکہ یہ گروپ اپنی اس… Continue 23reading چار ہزار یورو لیکرتارکین وطن کو صرف 40منٹ میں یورپ پہنچانے والا گروہ گرفتار،حیرت انگیزانکشافات