پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

پشاور(این این آئی)پشاو ر ہائی کورٹ نے ترک اساتذہ کی بدخلی پر جاری حکم امتناع میں مزید توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔ پشاورہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے ترک اساتذہ کی بیدخلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کردیا گیا جبکہ رٹ دائر کرنے والے… Continue 23reading پاکستان سے بے دخل کئے جانیوالے ترک اساتذہ کیلئے خیبرپختونخواسے بڑی خبر آگئی

پاکستان میں ترک اساتذہ کے آنسو رنگ لے آئے… بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان میں ترک اساتذہ کے آنسو رنگ لے آئے… بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان آمد پر پاک ترک سکولوں سے منسلک ترک مرد و خواتین اساتذہ کو پاکستان سے نکل جانے کا حکم دیا تھا تاہم اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے پاک ترک سکولز کے اساتذہ کی ملک بدری کو روک… Continue 23reading پاکستان میں ترک اساتذہ کے آنسو رنگ لے آئے… بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری ۔۔پاکستانی والدین نے ایسی عظیم قربانی دیدی کہ ترک اساتذہ زار و قطار رو پڑے !!!

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری ۔۔پاکستانی والدین نے ایسی عظیم قربانی دیدی کہ ترک اساتذہ زار و قطار رو پڑے !!!

کوئٹہ (آن لائن)حکومت نے پاک، ترک سکولوں کے اساتذہ کو ملک بدری کا حکم دے دیا ہے اور جلد ہی اساتذہ وطن واپس لوٹ جائیں گے لیکن کوئٹہ میں موجود ان سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین نے پاک، ترک دوستی کی ایسی شاندار مثال قائم کر دی ہے جو کہیں دیکھنے میں نہیں… Continue 23reading ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری ۔۔پاکستانی والدین نے ایسی عظیم قربانی دیدی کہ ترک اساتذہ زار و قطار رو پڑے !!!

ترک اساتذہ کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترک اساتذہ کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بدر کئے جانے والے ترک اساتذہ کودوبارہ وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔کیس کی سماعت عدالت عالیہ کے جج جسٹس عامر فاروق نے کی۔ پاک ترک سکول کے اساتذہ کی ملک بدری کے کیس میں وزارت داخلہ کی جانب سے جوائنٹ… Continue 23reading ترک اساتذہ کو پاکستان سے ملک بدر کرنے کا معاملہ عدالت نے بڑا حکم سنا دیا