استنبول کے ایک کروڑ ووٹوں کے لیے یلدرم اور اوگلو کے درمیان ایک بارپھرمقابلہ
استنبول (این این آئی)ترکی کی اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے 23 جون کو استنبول میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے الیکشن کمیشن نے دو روز قبل 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیتے ہوئے آئندہ ماہ دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان… Continue 23reading استنبول کے ایک کروڑ ووٹوں کے لیے یلدرم اور اوگلو کے درمیان ایک بارپھرمقابلہ